Skip to product information
1 of 7

A.T’s Chamak Cotton Series

A.T’s Chamak Cotton Series

Regular price Rs.3,500.00 PKR
Regular price Rs.5,900.00 PKR Sale price Rs.3,500.00 PKR
Sale Sold out

Made From 100% Pure Soft Cotton. High Class Shine. 

*Gents Chamak Cotton Fabric کی تفصیل* 👔

*چمک کاٹن* مردوں کے لیے ایک پریمیم اور آرام دہ کپڑا ہے۔ گرمیوں اور روزمرہ استعمال کے لیے بیسٹ آپشن ہے۔

*اہم خصوصیات:*

*1. فیبرک کوالٹی*
نرم کاٹن + ہلکی سی شائن۔ اسی لیے "چمک کاٹن" کہلاتی ہے۔ عام کاٹن سے زیادہ فنشڈ اور کلاسک لک دیتی ہے۔

*2. آرام دہ*
سانس لینے والا کپڑا ہے۔ گرمی میں ٹھنڈا رکھتا ہے اور پسینہ جذب کر لیتا ہے۔ پورا دن پہن کر بھی بوجھ محسوس نہیں ہوتا۔

*3. فال اور شیپ*
اس کا فال بہت اچھا ہے۔ کرتہ، شلوار قمیض اور کاجول شرٹ سب میں بہترین شیپ بناتی ہے۔ جھریاں کم پڑتی ہیں۔

*4. رنگ اور استحکام*
رنگ پکے ہوتے ہیں۔ بار بار دھونے سے بھی فیبرک کمزور نہیں ہوتا۔ شائن برقرار رہتی ہے۔

*5. استری کرنا آسان*
زیادہ استری کی ضرورت نہیں۔ 1 بار استری کریں تو دن بھر سیٹ رہتا ہے۔

*کہاں استعمال ہوتی ہے:*
- *روزمرہ شلوار قمیض* - آفس، کالج، گھر
- *کاجول کرتہ* - جمعہ اور دعوتوں کے لیے
- *2 پیس سوٹ* - گرمیوں کا لائٹ ویٹ سوٹ

View full details